menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Jamaton Mein Cult Culture: Haqiqat Kya Hai?

41 0
25.09.2026

جماعتوں میں کلٹ کلچر: حقیقت کیا ہے؟

پاکستان کی سیاست میں آج کل "کلٹ" کی اصطلاح عام ہے، جو تنقیدی اور منفی معنوں میں استعمال کی جاتی ہے۔ تحریک انصاف کے کارکنان اور حامیوں پر یہ الزام عائد کیا جاتا ہے کہ ان کی وابستگی ایک شخصیت کے ساتھ غیرمعمولی عقیدت کی شکل اختیار کر چکی ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ رویہ صرف تحریک انصاف تک محدود نہیں۔ پاکستان کی تقریباً تمام چھوٹی بڑی سیاسی و مذہبی جماعتوں میں ایسی جذباتی وابستگی کے مظاہر دیکھنے کو ملتے ہیں جو کلٹ کلچر کی صورت اختیار کر چکے ہیں۔

تحریک انصاف ہو، مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، جمعیت علمائے اسلام، جماعت اسلامی، ایم کیو ایم، تحریک لبیک، مجلس وحدتِ مسلمین یا کوئی دوسری جماعت ہو، ان کے بیشتر کارکنان اپنی قیادت کے ہر مؤقف کا دفاع کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ عموماً........

© Daily Urdu (Blogs)