menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

ٹی 20 ورلڈ کپ اور پاکستان

7 20
31.01.2026

اس وقت پاکستان کے عوام میں بالعموم اور کرکٹ کے حلقوں میں بالخصوص یہ سوال کیا جارہا ہے کہ کیا پاکستان کو ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کرنی چاہیے؟ یا ٹی 20 ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کرنا چاہیے؟

اس پہلے کہ ہم اس سوال کا جواب دیں ایک ضمنی سوال اور ہے کہ کیا پاکستان کو صرف ہندوستان سے میچ کا بائیکاٹ کرنا چاہیے؟

بنگلادیش نے جو موقف اپنایا ہے وہ ایک اصولی موقف اور آئی سی سی نے ماضی میں نہ صرف اس موقف کی تائید کی ہے بلکہ اس کے حق میں فیصلہ بھی دیا ہے۔ اس لحاظ سے بنگلادیش کے ساتھ نہ صرف تعصب برتا جارہا ہے بلکہ زیادتی کی جارہی ہے۔

اس وقت بنگلادیش اور ہندوستان میں تناؤ کی کیفیت ہے، جس کی وجہ کرکٹ کے ساتھ ساتھ سیاسی بھی ہے۔ کیونکہ بنگلادیش ہندوستان کے حلقہ اثر سے آزاد ہونا چاہتا ہے۔ اس معاملے میں پاکستان کی حمایت ایک اصولی موقف کی تائید ہے، لیکن بدقسمتی سے کرکٹ کی دنیا آئی پی ایل کی چکا چوند اور پیسے کی چمک کی وجہ سے صحیح اور غلط میں تفریق نہیں کرنا چاہتی۔ یہ مفادات کا معاملہ ہے اور........

© Express News (Blog)