menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Qaumi Ittehad o Yakjehti Aur Operation Bunyan Ul Marsoos

18 0
17.05.2026

قومی اتحادِ و یکجہتی اور آپریشن بنیان المرصوص

گزشتہ سال قبل کی تاریخی فتح جو مئی 2025 میں پاکستان کو حاصل ہوئی۔ اللہ کے فضل سے اس تاریخی فتح کی پہلی سالگرہ 10 مئی کو منائی جا رہی ہے۔ آیئے اس بنیان المرصوص آپریشن کی سرخیوں پہ نظر ثانی کرتے ہیں۔ غرور اور تکبر سے بھرپور مودی سرکار نے پہلگام میں ہونے والے حملے کو مہرا بنا کر پاکستان کے خلاف محض 10 منٹ میں ایف آئی آر درج کروائی۔

اس کے بعد بھارتی میڈیا، جموں و کشمیر اور اطراف کے مختلف حلقوں میں بھارتی ریاست کے حوالے سے سوالات اٹھنے لگے۔ عوامی سطح پر یہ سوال کیا جا رہا تھا کہ حملے کے وقت سیکیورٹی فورسز کہاں تھیں؟ سی سی ٹی وی کیمرے کیوں غیر فعال تھے؟ اور حملہ آور کس طرح کارروائی کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوئے؟

چونکہ بھارتی حکومت نے پاکستان پر الزامات عائد کرتے ہوئے سخت مؤقف........

© Daily Urdu