menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Kainat Se Bahir Kya Hai?

27 0
11.05.2026

کائنات سے باہر کیا ہے؟

ہم سب ایک ایسے بلبلے میں بند ہیں۔۔ جس سے باہر دیکھنا ناممکن ہے۔۔ کائنات سے باہر کیا ہے؟ بہت سے لوگوں کی طرح میں بھی یہ جاننے کی شدید خواہش رکھتا ہوں جبکہ ہم کائنات سے باہر کبھی نہیں دیکھ سکتے اور اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ہمیں وہاں سے روشنی نہیں ملتی اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں ہے کہ باہر کچھ بھی نہیں ہے۔ خلا کا وہ حصہ جہاں سے ہمیں روشنی ملتی ہے یہ ہماری اپنی کائنات ہے اور یہ مسلسل ایک غبارے کی طرح پھیلتا جارہا ہے اس صدی کا سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ کیا کائنات سے باہر اور بھی کائناتیں ہیں یا نہیں؟ اس سوال کا جواب تلاش کرنا دنیا کے مشکل ترین کاموں میں سے ایک ہے۔۔ کیونکہ کائنات کے اندر ہمیں ہر طرف سے یکساں روشنی ملتی رہی ہے وہ ستارے جو کائنات کے دور کنارے پر چمک رہے ہیں۔۔ روشنی کو وہاں سے یہاں تک پہنچنے میں 13.8 بلین سال لگتے ہیں۔ اس کے باہر کیا ہے؟ ہم نہیں جانتے اور شاید کبھی نہیں جان سکیں کیونکہ وہاں شدید اندھیرا........

© Daily Urdu