Doosri Hindko Conference: Kia Nataij Nikle?
دوسری ہندکو کانفرنس سے کیا نتائج نکلے؟
دوسری ہندکو کانفرنس، جو "ہندکو وال بیھٹک" اور "جناح سکولز اینڈ کالجز مانسہرہ" کے اشتراک سے منعقد ہوئی، محض ایک تقریب نہ تھی، بلکہ یہ ہندکو زبان کے فکری، ادبی، تہذیبی اور تعلیمی امکانات کی ایک جامع تصویر تھی۔ لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس کانفرنس نے کیا اثرات مرتب کیے اور کیا اہداف/ نتائج حاصل کیے۔
کانفرنس کا انعقاد بذاتِ خود اس بات کا واضح دعویٰ تھا کہ ہندکو صرف ایک علاقائی یا بول چال کی زبان نہیں بلکہ ایک مکمل، بامعنی اور فکری زبان ہے۔ اس بات کو مزید تقویت اس وقت ملی جب کانفرنس میں پیش کیے گئے مقالات، پینل ڈسکشنز نے یہ ثابت کیا کہ ہندکو زبان میں صرف ثقافتی سرگرمیاں ہی نہیں بلکہ علمی اور عالمی موضوعات پر بھی کام ہوا ہے اور ہو رہا ہے۔ کیونکہ اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ کئی........
