menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Ghairat e Muslim Ya Maslehat Ka Koora Karkat?

19 0
14.04.2026

غیرتِ مسلم یا مصلحت کا کوڑا کرکٹ؟

تاریخ کے اوراق گواہ ہیں کہ زندہ قومیں وہی کہلاتی ہیں جو مصلحت کی چادر اوڑھ کر سونے کے بجائے اصولوں کی شمع جلا کر طوفانوں کا رخ موڑنے کا حوصلہ رکھتی ہوں۔ آج جب مشرقِ وسطیٰ کی سیاست بارود کی بو اور سازشوں کے جال میں گھری ہوئی ہے، ایران ایک ایسی چٹان بن کر ابھرا ہے جس نے عالمی استعمار کے ہر حربے کو اپنی خودداری اور ایمانی جذبے سے ناکام بنا دیا ہے۔ ایران کی موجودہ حیثیت محض ایک ملک کی نہیں بلکہ ایک ایسے نظریے کی ہے جو باطل کے سامنے سرنگوں ہونے سے انکار کرتا ہے اور اپنی تقدیر کے فیصلے غیر ملکی ایوانوں کے بجائے اپنی مٹی کی خوشبو سے کشید کرتا ہے۔

دہائیوں پر محیط معاشی پابندیوں اور عالمی تنہائی کی کوششوں نے ایران کو کمزور کرنے کے بجائے اسے ایک ایسی خود انحصار قوت بنا دیا ہے جس کی مثال معاصر تاریخ میں کم ہی ملتی ہے۔ جہاں دنیا کے بڑے بڑے ممالک معمولی........

© Daily Urdu (Blogs)