menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Ye Hai Hamara Pakistan

28 0
18.04.2026

اب توپتہ چل گیاہوگاکہ پاکستان کیاچیزہے؟ جولوگ کل تک شام، لبنان اورلیبیاجیسے ممالک سے پاکستان کاتقابل کررہے تھے امیدہے کہ فیلڈمارشل کے دورہ ایران سے اب انہیں پاکستان کی اصلیت، حقیقت اورحیثیت کاپتہ لگ گیاہوگا۔ ایران کی ان فضاءوں جن سے اب بڑے بڑوں کوبھی ڈرلگتاہے، ان فضاءوں میں پاکستانی جہازوں کاشاہینوں کی طرح اڑناوپھرنایہ اس ملک کاہی خاصاہوسکتاہے جوخوددفاعی طورپرمضبوط ہو۔

کل تک ہم صرف یہی سنتے اورپڑھتے رہے کہ پاکستان ایک کمزور ریاست ہے۔ اس کے فیصلے بیرونی دباؤ کے تابع ہوتے ہیں اور اس کے عوام یا قیادت میں وہ جرات نہیں جوسراٹھاکردنیاکے سامنے چل سکیں یا بڑے عالمی معاملات میں اپناکوءی مؤقف اختیار کر سکیں مگر اسلام آبادمیں پاکستانی میزپر امریکہ اورایران کے درمیان مذاکرات اورپھرایران کی پرخطر فضاءوں میں فیلڈمارشل کے طیارے کواڑان بھرتے دیکھ کرواللہ دل خوش اور سرفخرسے بلندہوگیا۔

عام حالات میں توجس طرح بھی ہواوچ نیچ کے ساتھ نظام چل اورگزاراہوجاتاہے لیکن جب امریکہ جیسی عالمی طاقتیں اپنے مفادات کے تحت صف بندیاں کر رہی ہوں توپھر ایسے میں کسی ملک کا متوازن، خودمختار اور واضح مؤقف اختیار کرناہرگز آسان نہیں ہوتا۔ پاکستان نے موجودہ نازک حالات میں جس انداز سے اپنے مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے سفارتی اور عسکری سطح پراپنی موجودگی دکھاءی ہے۔ یہ دنیاکے ساتھ پاکستان کے ان دشمنوں کے لئے بھی ایک واضح پیغام ہے کہ پاکستان نہ تو تنہا ہے اور نہ ہی کمزور۔

پاکستان تنہاء ہوتاتوامریکہ اورایران مذاکرات کے لئے اسلام آبادنہ آتے نہ ہی وزیراعظم شہبازشریف عرب ممالک اورفیلڈمارشل........

© Daily Urdu