menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Mere Sar Ka Dard

20 0
27.07.2026

ہر انسان کی زندگی میں ایک ایسا دوست ضرور ہوتا ہے جس کے بغیر محفل ادھوری لگتی ہے۔ کیونکہ محفل لگتی ہی اس وقت ہے جب تک اسکو تنگ نا کیا جائے۔ جو بظاہر تو لمبی لمبی چھوڑتا ہے۔ مگر کوئی فائدہ نہیں ہوتا کیونکہ سب حقیقت سے واقف ہوتے ہیں۔ میرے لیے وہ دوست حزیفہ ہے۔ ویسے تو وہ کشمیر کا رہنے والا ہے، لیکن حرکتیں اس کی انڈیا کی ٹرانس جینڈر کمیونٹی کی طرح ہے کیونکہ اس کو صاف پانی بھی نہ ملے تو سب سے پہلے پاکستان پر تنقید کرتا ہے۔

اس کی باتیں سن کر کبھی کبھی لگتا ہے کہ شاید وہ پوری دنیا گھوم کر آیا ہے۔ اگر اس کی باتوں پر یقین کیا جائے تو وہ ہر کام میں ماہر، ہر کھیل کا چیمپئن اور ہر معاملے کا سب سے بڑا ایکسپرٹ ہے، لیکن حقیقت کچھ اور ہی ہوتی........

© Daily Urdu