Karma Aur Muft Ki Jalebiyan
کارما اور مفت کی جلیبیاں
عجیب اتفاق ہے۔ لیہ میں رات گئے نعیم بھائی کے دوست ڈاکٹر جاوید کنجال سے مل کر گائوں واپس جانے کا ارادہ کیا تو اچانک دل کیا یار کہیں سے جلیبیاں کھائی جائیں۔ گھڑی دیکھی تو رات کے ساڑھے بارہ بج رہے تھے۔ میں نے راشد کو کو کہا تو اس نے رحم بھری نظروں سے مجھے دیکھا کہ اس وقت کہاں سے جلیباں ملیں گی، مطلب یہ کون سا وقت ہے۔ بندہ فرمائش بھی وقت دیکھ کر کرتا ہے۔
حیرانی ہوئی کہ مجھے اس وقت جلیبیاں کہاں سے یاد آ گئیں۔
خیر میں نے کہا چلو رات گئے جلییاں نہ سہی لیہ........
