menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Psyche 16

44 0
27.09.2026

اس دنیا میں ہر چیز کا کوئی نہ کوئی بنانے والا ہے اور اس کائنات کا بھی ایک ڈیزائنر ہے جس نے اس کائنات کو انتہائی خوبصورت طریقے سے ڈیزائن کیا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ یہ کائنات انتہائی پیچیدہ ہے کیونکہ ان میں سب کچھ حرکت میں ہیں، جب ہم زمین سے اوپر کی طرف دیکھتے ہیں تو صرف ستاروں سیاروں نظر آتے ہیں، لیکن ہماری نظروں سے اوجھل خلائی پتھروں کا ایک سمندر بھی موجود ہے، جن کو ہم ٹیلی سکوپ کے بغیر نہیں دیکھ سکتے۔

سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ہماری زمین سے کہیں دور ایک ایسی چیز موجود ہے جو پتھروں کے ایک دیوہیکل سمندر جیسی دکھائی دیتی ہے۔ دور سے آپ محسوس کرتے ہیں کہ گرد وغبار ہے۔ لیکن درحقیقت وہ خلائی چٹانوں کا ایک وسیع سمندر ہے جن میں پتھر بہہ رہے ہیں یعنی ان میں پتھر تیر رہے ہیں لیکن........

© Daily Urdu (Blogs)