menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Ittefaq e Raye Se Iqtidar Tak Ab Imtihan Khidmat Ka Hai

27 0
08.07.2026

اتفاقِ رائے سے اقتدار تک اب امتحان خدمت کا ہے

اقتدار کے ایوانوں میں چہروں کی تبدیلی کوئی غیر معمولی واقعہ نہیں مگر بعض اوقات حالات ایک ایسا موڑ لے لیتے ہیں جہاں شخصیت سے زیادہ کردار اور عہدے سے زیادہ ذمہ داری اہم ہو جاتی ہے۔ گلگت بلتستان کے نومنتخب وزیرِ اعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ کو وزارتِ اعلیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد، لیکن اس مبارکباد کے ساتھ عوام کی بے شمار امیدیں اور تاریخ کے کئی سوال بھی ان کے سامنے کھڑے ہیں۔

اس بار ایک دلچسپ منظر دیکھنے کو ملا سیاسی اختلافات کے باوجود تقریباً تمام قوتیں ایک نام پر متفق ہوگئیں۔ یہ بھی ایک لمبی کہانی ہے اس پر علیحدہ سے کبھی کالم قارئین کی نظر کریں گے فلحال زرا ہاتھ ہولا رکھ کے کڑواہٹ کو زرا سائیڈ کرکے موجودہ حلف برداری پر سادہ سا کالم پیش خدمت ہے۔ خدا کرے موجودہ اتفاقِ رائے عوام کے لئے اچھی ثابت ہو فارمولہ عوامی خدمت کی بنیاد بنے یہی اصل کامیابی ہوگی کیونکہ تاریخ یہ نہیں دیکھتی کہ اقتدار کس نے حاصل کیا تاریخ یہ دیکھتی ہے کہ اقتدار عوام کے لیے کتنا........

© Daily Urdu (Blogs)