menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Rishton Ke Qabristan Mein Saji Aik Screen, Hum Ne Kya Kho Diya?

43 0
17.03.2026

رشتوں کے قبرستان میں سجی ایک سکرین، ہم نے کیا کھو دیا؟

ہم ایک ایسے دور میں جی رہے ہیں جہاں "رابطہ" تو ہے، مگر "تعلق" کا وجود ختم ہوتا جا رہا ہے۔ یہ ایک ایسا عجیب عہد ہے جہاں انسان اپنے گھر کے دوسرے کمرے میں موجود فرد کو میسج تو بھیج سکتا ہے، مگر اس کے پاس بیٹھ کر دو لمحے سکون کی بات کرنا محال ہوگیا ہے۔ یہ محض کوئی فلسفیانہ گفتگو نہیں، بلکہ ہمارے گھروں کی وہ تلخ حقیقت ہے جس سے ہم مسلسل آنکھیں چرا رہے ہیں۔

ہماری زندگیوں میں اب "وقت" کی وہ قدر و قیمت نہیں رہی جو کبھی ہوا کرتی تھی۔ میں نے خود مشاہدہ کیا ہے کہ ایک شخص اپنے بیمار والدین کے لیے بازار سے دوا لینے نکلتا ہے، مگر عین اس وقت جب اسے تیزی سے گھر پہنچنا چاہیے تھا، وہ سڑک کے کنارے کسی بے معنی واقعے کی ویڈیو بنانے میں مصروف ہو جاتا ہے۔ ایک ویڈیو، ایک پوسٹ یا ایک لائیو سٹریم اس کے لیے والدین........

© Daily Urdu