menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Jab Qaumen Sawal Karna Chor Dein

10 10
01.02.2026

یہ زوال توپ و تفنگ کی شکست سے نہیں آتا، یہ وہاں جنم لیتا ہے جہاں اذہان نے سوال کرنے کی جرأت ترک کر دی ہو۔ جب عقل، روایت کی غلام بن جائے اور شعور، مصلحت کے ہاتھوں گروی رکھ دیا جائے تو قومیں زندہ لاشوں میں تبدیل ہو جاتی ہیں۔ ایسے معاشرے میں فکر چراغ نہیں رہتی، محض دھواں بن جاتی ہے اور دھواں سمت نہیں دیتا، صرف آنکھوں میں جلن چھوڑ جاتا ہے۔

کہاوت ہے کہ "ٹھہرا ہوا پانی بدبو پیدا کرتا ہے"، قوموں پر بھی یہی اصول لاگو ہوتا ہے۔ جہاں فکری روانی رک جائے، وہاں جمود تعفن میں ڈھل جاتا ہے۔ ہمارے........

© Daily Urdu