menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

America Israel Ka Toot Ta Ittehad

20 0
31.07.2026

امریکہ اسرائیل کا ٹوٹتا بکھرتا اتحاد

یہ پہلی بار ہوا ہے کہ اسرائیل کا وزیراعظم نیتن یاہو چھپتا چھپاتا واشنگٹن ڈی سی پہنچا ہے، اس کا پُرتپاک استقبال نہیں ہوا بلکہ استقبال کرنے والے مظاہرین رہے جن میں مسلمان اور مسیحی ہی نہیں یہودی بھی ہیں، جی ہاں، ایسے یہودی جو صہیونیت کی تحریک کے خلاف ہیں، اسرائیل کے قیام کے خلاف ہیں، نیتن یاہو کی بربریت کے خلاف ہیں۔ یہ بھی پہلی مرتبہ ہوتا ہے کہ یاہو کی آمد سے قبل امریکہ ہی کے ایک شہر کا میئر اس کی گرفتاری کا لیگل پلان ڈسکس کرتا ہے اور 49فیصد امریکی رائے دیتے ہیں کہ اسرائیل کے وزیراعظم کو امریکہ آمد پر آئی سی سی کے وارنٹس پر گرفتار کر لیا جائے۔

میں نے یہ بھی دیکھا کہ نوے منٹ اوول آفس ملاقات کے بعد بھی کوئی پریس بریفنگ نہیں ہوتی کیونکہ اس سے پہلے امریکہ کے صدر دوٹوک انداز میں اسرائیل کا وہ اعتراض مسترد کر دیتے ہیں جو ترکیہ کوجدید ترین ایف تھرٹی فائیو جنگی طیارے فروخت کرنے پر کیا جاتا ہے۔ صدر ٹرمپ کہتے ہیں کہ اس امر کا فیصلہ امریکہ خود کرے گا کہ اس نے کس ملک کو کیا فروخت کرنا ہے۔ وہ اس ملاقات سے پہلے نیتن یاہو کی طرف سے میڈیا کو دی انٹیلی جنس انفارمیشن بھی مسترد کر دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ نیتن یاہو یہ مت بتائے کہ ہمیں کیا کرنا ہے، وہ کہتے ہیں کہ نیتن یاہو انہیں جنگ میں الجھائے رکھنا چاہتا ہے۔ یہ سب کچھ اس ملاقات سے قبل ہوتا ہے جس کو امریکہ اور اسرائیل کے رسمی اداروں کی طرف سے کامیاب قرار دیا جا رہا ہے۔

میں یہ ہرگز نہیں کہہ رہا کہ امریکہ اور اسرائیل ایک دوسرے کے مخالف ہو گئے ہیں یا ان کے سٹریٹیجک مفادات مختلف مگر........

© Daily Urdu