menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Agar Azad Kashmir Bachana Hai

22 0
27.07.2026

اگر آزاد کشمیر بچانا ہے

یہ کالم آزاد جموں و کشمیر میں کل سے تین مرحلوں میں شروع ہونے والے عام انتخابات سے پہلے ایک الارم ہے۔ ہمیں یہ تسلیم کرنا ہوگا کہ معرکہ حق ہارنے کے بعد بھارت نے آزاد کشمیر میں جو صورتحال پیدا کی ہے اس کا سامنا ماضی میں کبھی نہیں رہا۔ یہ درست ہے کہ دو برس پہلے بھی ایکشن کمیٹی نے احتجاج کیا تھا مگروہ عوامی مسائل کے لئے تھا۔ ایکشن کمیٹی نے آزاد جموں و کشمیر میں رہنے والوں کو سستے آٹے اور تقریباً مفت بجلی کا خواب دکھایا تھا اور اس کے لئے کون تھا جو باہر نہ نکلتا مگر اب صورتحال خطرناک ہے۔

میں ہمیشہ سے کہتا آیا ہوں کہ جب آپ طاقت کے سامنے سرنڈر کرجاتے ہیں توپھر اس زوال کی کوئی حد نہیں ہوتی۔ یہ پہاڑ سے گرنے کے مترادف ہوتا ہے کہ جب آپ گرنا شروع کرتے ہیں تو پھر گرتے ہی چلے جاتے ہیں، آپ بہت خوش نصیب ہوں گے کہ ہاتھ کوئی درخت کوئی جھاڑی آجائے، کسی ہموار سطح پر ٹھہر جائیں۔ میں بھارت میں کاکروچ جنتا پارٹی کی کامیابی کو دیکھ رہا ہوں اور مجھے کہنے میں عار نہیں کہ انہوں نے سیاسی اور نفسیاتی جنگ جیت لی ہے، اب وہ دوبارہ نئے مطالبات کے ساتھ آئیں گے، وہاں نریندر مودی کا زوال شروع ہو چکا ہے۔

پہلے ہم کشمیر کی صورتحال کا عقلی اور منطقی جائزہ لے لیتے ہیں۔ ایکشن کمیٹی کے حامی ایک ایسی قیادت کے ساتھ ہیں جو اس سے پہلے اپنی حکومت (اوراس کی بروکری سے وفاقی حکومت) کو سرنڈر کر چکے ہیں۔ وہ 3روپے یونٹ بجلی اور ہزار روپے کا آٹے کا تھیلا لے چکے ہیں۔ مجھے یہ کہنے میں عار نہیں کہ ان کی اس کامیابی میں اس وقت کے وفاداریاں تبدیل کرکے حکومت لینے والے........

© Daily Urdu