menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Kahan Hain Sache Aashiq e Rasool?

9 0
latest

کہاں ہیں سچے عاشقِ رسولﷺ؟

اب سب عشقِ رسول ﷺمیں رنگے ہوئے ہیں۔ جسے دیکھو وہ عشقِ رسولﷺ میں سر شار ہے۔ وہ سراپا عشق بنا پھرتا ہے۔ لیکن یہ عشق صرف گلی، محلے، میں لگی سجی، جھنڈوں اور جھنڈیوں میں ہی نظر آتا ہے۔ کیا گھر سجانے سے، گلی کو روشنیوں سے بھر دینے سے کوئی عاشقِ رسول بن جاتا ہے؟ کیا ہر سال 12 ربیع الاول پہ میلاد النبیﷺ کروانے سے باطن پہ لگے سارے دھبے دھل جائیں گے۔

دل سیاہ، روح کالی کلوٹی، ضمیر مردہ، ایمان کی رتی ماسی بھی نہیں اور گھر، گلی، محلے سجا کر سمجھتے ہیں کہ ان سے بڑھ کر ایمان والا کوئی نہیں۔ وہ جن کے کالے کردار اور کالے کرتوتوں سے پتہ پتہ، بوٹا بوٹا واقف ہےوہ جب سر پہ ٹوپی رکھ کر، ہاتھ میں تسبیح پکڑکر، سبحان اللہ، سبحان اللہ کہتے ہوئے، جھومتے ہوئے نعرہ رسالت لگاتے ہیں تو پھر بھی وہ بے ضمیرے، بے ضمیرے ہی رہتے ہیں، ان کے مردہ ضمیروں میں ہلکی سی جھرجھری بھی نہیں ہوتی۔ کیوں کہ........

© Daily Urdu