menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Nisf, Iman, Mukammal Ghaflat

17 0
20.05.2026

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جو انسان کی ظاہری اور باطنی زندگی کے ہر پہلو کی رہنمائی کرتا ہے۔ انہی بنیادی تعلیمات میں ایک نہایت اہم تعلیم صفائی اور پاکیزگی ہے۔ اسلام نے صرف عبادات، روزہ، نماز اور حج پر زور نہیں دیا بلکہ انسان کے جسم، لباس، گھر، گلی، محلے، بازار حتیٰ کہ دل و دماغ کی پاکیزگی کو بھی ایمان کا حصہ قرار دیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسلام میں طہارت کو محض ایک عادت نہیں بلکہ عبادت کا درجہ حاصل ہے۔ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں: "بیشک اللہ توبہ کرنے والوں اور پاک رہنے والوں سے محبت کرتا ہے" (سورۃ البقرہ: 222)۔ ایک اور مقام پر حکم دیا گیا: "اور اپنے کپڑوں کو پاک رکھو" (سورۃ المدثر: 4)۔

یہ آیات واضح کرتی ہیں کہ پاکیزگی محض جسمانی ضرورت نہیں بلکہ ایک روحانی اور اخلاقی ذمہ داری بھی ہے۔ اسی طرح احادیث مبارکہ میں صفائی کی اہمیت کو نہایت جامع انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ حضور نبی کریم ﷺ نے فرمایا پاکیزگی نصف ایمان ہے۔ یہ مختصر مگر جامع حدیث ہمیں یہ احساس دلاتی ہے کہ ایمان صرف زبانی دعوے کا نام نہیں بلکہ عملی طرزِ زندگی کا تقاضا بھی........

© Daily Urdu