menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Insaf Ke Silsile Mein Bahut Kuch Karna Baqi Hai

17 0
latest

انصاف کے سلسلے میں بہت کچھ کرنا باقی ہے

ہمارے معاشرے میں جو خرابیاں عام ہوتی جا رہی ہیں ان میں "تکبر" اپنے آپ کو دوسروں سے برتر سمجھنا اور دوسروں کو حقیر! یہ سب کچھ بہت زیادہ ہو رہا ہے۔ جہاں غربت میں اضافہ ہوا ہے وہاں دوسری طرف سٹیٹس کانشس لوگوں کا اضافہ ہوتا جا رہا ہے جو اپنے سے کم تر لوگوں کو حقیر سمجھتے ہیں۔

پچھلے دنوں پٹرول پمپ ملازم پر ایک بڑی گاڑی کے مالک نے اس پر صرف اس وجہ سے تشدد شروع کر دیا کہ اس نے اس کو سگرٹ پینے سے منع کیا تھا کہ پمپ پر آگ لگنے کا خطرہ ہو سکتا ہے اور پھر ایک بائیک پر سوار آدمی نے ایک خاتون کو صرف اس کو اور ٹیک کرنے پر مارنا شروع کر دیا!

مریم نواز نے ان دونوں واقعات کا نوٹس لیا، پٹرول پمپ ملازم اور دوسرا آدمی جس نے اس پر تشدد کیا تھا دونوں کو آمنے سامنے بٹھایا اور مریم نواز نے اس........

© Daily Urdu