menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Tutions Se Parhez Karen

30 6
15.02.2026

ٹیویشنز سے پرھیز کریں

شادی کے بعد اپنی ماں سے ریگولر ٹیویشن لینے والی لڑکیاں جلد یا بدیر دو نتائج پر پہنچ جاتی ہیں۔ یا تو طلاق ہو جاتی ہے یا سسرال میں خاوند کی نظر میں انکی کوئی عزت نہیں رہتی۔ ایسے کیسز میں اس بات کی سمجھ آنے تک یا اپنی زندگی کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں کرنے تک بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے۔ ایسا کرتا پتا کونسی لڑکیاں ہیں؟ جنکے گھر میں انکی ماں بھی ایسا ہی کرتی رہی ہو، بیٹی وہی کرتی ہے جو ماں کو کرتے دیکھا ہو یا اسکے والد کی گھر میں کوئی عزت نہ ہو۔ جن........

© Daily Urdu