menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Nashay Ke Narghe Mein Nasal e Nao

11 0
13.07.2026

نشے کے نرغے میں نسلِ نو

قدرتی حسن، امن اور باہمی رواداری گلگت بلتستان کی پہچان رہے ہیں، لیکن حالیہ برسوں میں ایک خاموش خطرہ اس معاشرے کی بنیادوں کو کمزور کرتا دکھائی دے رہا ہے۔ گزشتہ دنوں ایک مقامی اخبار میں شائع ہونے والی سروے رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ خطے کے نوجوانوں اور خواتین کی ایک بڑی تعداد کسی نہ کسی شکل میں منشیات کے استعمال کا شکار ہے۔ اس سروے کے طریقۂ کار اور نتائج پر سوالات اپنی جگہ موجود ہیں، تاہم یہ حقیقت اپنی جگہ برقرار ہے کہ تمباکو نوشی اور منشیات کا بڑھتا رجحان ایک سنگین سماجی مسئلہ بنتا جا رہا ہے، جسے نظر انداز کرنا دانشمندی نہیں ہوگی۔

آج گلگت کے بازاروں، پارکوں، چوک چوراہوں اور بعض تعلیمی اداروں کے اطراف کم عمر لڑکوں کو سرعام سگریٹ نوشی کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس کے ساتھ........

© Daily Urdu