menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Aik Chiragh Aur Bujha

21 0
12.05.2026

بعض شخصیات ایسی ہوتی ہیں جن کی موجودگی پورے ماحول کو زندگی بخش دیتی ہے۔ وہ ایک فکر، ایک تربیت، ایک احساس اور ایک عہد کی نمائندہ ہوتی ہیں۔ ان کی گفتگو میں شفقت، انداز میں خلوص، نگاہوں میں خیر خواہی اور خاموشی میں بھی علم بولتا ہے۔ جب ایسی شخصیات دنیا سے رخصت ہوتی ہیں تو ہزاروں دلوں کے وسیع آنگن میں ایک گہری خاموشی اتر آتی ہے۔ جامعہ اسلامیہ امدادیہ فیصل آباد کے ہر دلعزیز استاذ، استاذ الحدیث حضرت مولانا غلام رسول صاحب رحمہ اللہ بھی انہی نایاب شخصیات میں سے تھے جن کے وصال نے ہزاروں شاگردوں کو سوگوار کر دیا ہے۔ ​

مولانا غلام رسول رحمہ اللہ ان خوش نصیب اساتذہ میں شامل تھے جنہوں نے اپنی پوری زندگی علومِ نبوت کی خدمت، طلبہ کی تربیت اور دینِ اسلام کی اشاعت کے لیے وقف کر رکھی تھی۔ میں اکثر سوچتا ہوں کہ وہ کتنے عظیم اور مقرب لوگ ہوتے ہیں جن کی زندگی صرف مدارس کے نورانی ماحول میں گزرتی ہی نہیں، بلکہ وہ خود اس ماحول کو اپنی نورانیت سے جلا بخشتے ہیں۔ بچپن سے جوانی تک قرآن،........

© Daily Urdu