menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Jang Ke Saaye Mein Umeed Ki Kiran

27 0
27.10.2026

جنگ کے سائے میں امید کی کرن

جنگ اور بلاوجہ محاذ آرائی کبھی دانش مندوں کا مشغلہ نہیں رہا۔ ممالک اور خطوں کو جنگ میں دھکیلنے کے لیے جوازات کی حاجت نہیں ہوتی ہاں مگر امن کی فاختہ مشکل سے ہاتھ آتی ہے کہ یہ حکمت، تدبر، بصیرت اور اعصاب کا صبر آزما کھیل! گزشتہ 8، نو ماہ سے تنہا پاکستان ہی اسی راہ کا مسافر اور دنیا بھی اب امن کی اقوام متحدہ کی بجائے پاکستان میں دیکھتی ہے۔ یہی وجہ کہ گزشتہ عرصہ کے دوران مضبوط اعصاب کے مالک راہنما و مذاکرات کے علمبردار سمجھے جانے والے ممالک بھی حوصلہ ہار بیٹھے تو امن کے علمبردار بھی امید گنوا بیٹھے۔

کہنہ مشق تجزیہ نگاروں کی پیشین گوئیاں دم توڑتی رہی اور جنگ و امن کے مابین آنکھ مچولی رہی۔ مگر اسکے باوجود دنیا کے نقشے پر صرف ایک ملک جی ہاں پاکستان نے ہمت ہاری نہ حوصلہ کہ وہ محض جنگ بندی........

© Daily Urdu