Laqanooniyat, Jahalat Ya Zehniyat?
لاقانونیت، جہالت یا زھنیت؟
سعادت حسین کا افسانہ "کھول دو" یا پھر عصمت چغتائی کا ناول "معصومہ" وہ آج کی معاشرے سی بھی زیاد تعفن زدہ تھے؟ ان کرداروں کو مختلف ادوار میں بہت سی قانونی پیچیدگیوں کا سامنا کرنا پڑا قصور کیا تھا؟ صرف یہ کہ معاشرے کی منافقت اور ذھنیت کو بے نقاب کر دیا۔ قانون اور انسان کے درمیان ہمیشہ ایک جنگ چھڑی رہتی ہے کے قانون نے اپنے ہاتھ باندھ لیے ہیں اور خاموشی سے عدالت عظمیٰ کے سامنے آویزاں انصاف کے علامتی مجسمے کی کالی پٹی جو کہ بلا امتیازی کی علامت ہے آنکھوں اور منہ پہ باندھ لی ہے کہ نہ کچھ دیکھا ہے اور نہ کچھ کہنا ہے! پھر پھر انسان سے بھی ایک سوال ہے کے اسکی انسانیت کہاں........
