menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Solar Energy, Mutabadil Nahi Mustaqbil Hai

13 0
previous day

سولر انرجی، متبادل نہیں مستقبل ہے

گزشتہ 2 سے 3 سالوں کے دوران مختلف قومی اور بین الاقوامی اداروں کی رپورٹس میں ایک خوش آئند خبر سامنے آئی جن میں بتایا گیا کہ پاکستان دنیا کے ان چند ممالک میں شامل ہے جو بہت تیزی سے اپنی بجلی اور توانائی کی ضروریات کو سولر پر منتقل کررہے ہیں۔

سال 2024 میں سامنے آنے والی عالمی تھنک ٹینک ایمبر کی رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ پاکستان سولر درآمد کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے اور پاکستان اپنی ضروریات کی تقریباً 24 فیصد بجلی سولر سسٹمز سے حاصل پوری کررہا ہے۔

یہ بہت خوش آئند بات ہے کہ ہم اب اپنی توانئی ایک ایسے ذریعے سے حاصل کررہے ہیں جو ماحول........

© Daily Urdu (Blogs)