menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Muash e Nabvi (1)

43 0
09.06.2026

عام مسلمان سمجھتے ہیں کہ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ نے اپنی ساری زندگی فقر، فاقے، غربت اور تنگی میں گزاری۔ یہ خیال مکمل درست نہیں اگرچہ آپؑ کی حیات میں اکثر ایسا ہوا بھی کہ فقر و فاقہ ہی زندگی کا ہم دم تھا۔ اللہ کے آخری نبی کے پاس سونا چاندی، درہم و دراہم اور دنیاوی دولت و ثروت بھی خوب تھی جیسا کہ آنے والی سطور سے ظاہر ہوگا، بلاشبہ مال اگر جائز ذرائع سے حاصل ہو تو اللہ تعالی کی بڑی نعمت ہے اور اللہ تعالی نے ہر خیر کی طرح اس سے بھی محبوب کو بہ کثرت نوازا تھا

دیر و حرم میں روشنی شمس و قمر سے ہو تو کیا مجھ کو تو تم پسند ہو اپنی نظر کو کیا کروں

نبوت سے پہلے آپؑ ہر سال رمضان میں غار حرا میں مراقبہ و عبادت کرتے اور اس کے اختتام پہ بلا ناغہ مساکین کو کھانا کھلاتے۔

آپؑ کی پہلی شادی حضرت خدیجہؓ سے ہوئی، اس نکاح میں حضرت خدیجہ کا مہر بیس پلی ہوئی اونٹنیاں تھا، آپ نے یہ مہر ادا بھی کیا، (آج کل کے اعتبار سے قیمت لاکھوں میں بنتی ہے)، اس کے علاوہ........

© Daily Urdu (Blogs)