menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Deewar e China: Haqaiq Aur Mughalte

16 0
previous day

دیوارِ چین: حقائق اور مغالطے

یونیورسٹی آف چائنیز اکیڈمی آف سائنسز(UCAS) میں غیر ملکی طلبہ کیلئے کورس ورک کے دوران ایک لازمی مضمون پڑھایا جاتا ہے جسے"چائینیز پینوراما" (Chinese panorama) کہتے ہیں۔ اس مضمون کا مقصد طلبہ کو چین کی تاریخ، جغرافیہ، ثقافت اور سماجی زندگی سے روشناس کرانا ہے۔ نظری تدریس کے ساتھ ساتھ اس کورس میں مختلف تعلیمی اور ثقافتی دورے بھی شامل ہوتے ہیں۔ جس میں مختلف سٹڈی ٹورز بھی ہوتے ہیں۔ اسی سلسلے میں 25 تاریخ بروز اتوار ہمارا مطالعاتی دورہ دنیا کے عظیم ترین تعمیری شاہکار "دیوار چین" کو طے پایا۔

چینی زبان میں دیوارِچین کو "وان لی چھانگ چھینگ" (Wanli changcheng) کہا جاتا ہے جس کا لفظی مطلب ہے "دس ہزار لی لمبی دیوار"۔ قدیم چینی روایات میں دس ہزارکا عدد دراصل "لامتناہی" کے مفہوم میں بھی استعمال ہوتا رہاہے۔ چینی زبان میں دیوارِ چین کے بارے میں ایک مشہور ضرب المثل ہے "جس نے دیوار چین نہیں دیکھی وہ سچا ہیرو نہیں بن سکتا"۔ ہم اتوار کی صبح 9 بجے یونیورسٹی کیمپس سے روانہ ہوئے اور تقریباً سوا گھنٹے کی مسافت طے کرکے دیوار کے سب سے مشہور مقام "بادالنگ" (Badaling) پہنچے۔ ٹکٹ خرید نے کے مراحل طے کرنے کے بعد ہم نے دیوار کے شمالی حصے کی چڑھائی شروع کی۔

تاریخی........

© Daily Urdu (Blogs)