menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Solar Energy Aur California Ki Murghabi

22 0
thursday

سولر انرجی اور کیلیفورنیا کی مرغابی

دنیا بھر میں ونڈ اور سولر کی قیمتیں کافی کم ہوئی ہیں اور مزید کم ہونگی، لیکن ان دونوں کے سکوپ میں تھوڑا فرق ہے۔ ونڈ ٹربائنز ہرجگہ نہیں لگ سکتیں، انہیں 25-50 کی قطاروں یا بڑے فارمزکی شکل میں لگایا جاتا ہے، اسلئے یہ سولر سے نسبتاً سستی اور دن رات چلنے کے باوجود عوامی چوائس نہیں ہیں۔

سولر تقریباً ہر جگہ گھر محلے کی سطح پر بھی لگ سکتا ہے اور بڑے فارم کی شکل میں بھی۔ مسلسل لوڈشیڈنگ اور مہنگی بجلی سے اکتا کر پاکستان میں پبلک نے ذاتی سولر پینل لگا لئے۔ اگر سستی، دیرپا اور ایفیشنٹ سٹوریج میسر ہو تو سب ٹھیک ہے لیکن گھریلو بیٹری مہنگی اور اسکی لائف اور ایفیشنسی کافی کم ہوتی ہے۔ نیٹ میٹرنگ کی سہولت نے سولر کو مزید مقبول بنادیا لیکن ہوا یہ کہ سولر کے باعث دن کے وقت سرکاری بجلی کی ڈیمانڈ گرتے گرتے منفی ہوگئی۔ اس گراف کو کیلیفورنیا ڈک کہا جاتا ہے کیونکہ اسکی شکل مرغابی سے ملتی ہے اور یہ مسئلہ سب سے پہلے کیلیفورنیا میں پیدا........

© Daily Urdu (Blogs)