menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

ایرانی حملوں نے امریکی عسکری قوت کو ہلا کر دکھ دیا، نقصان چھپایا گیا: واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ

32 0
07.05.2026

ویب ڈیسک: ایرانی فضائی حملوں میں مشرق وسطیٰ میں امریکی اڈوں کو پہنچنے والے نقصان کے حوالے سے غیر ملکی ذرائع ابلاغ واشنگٹن پوسٹ نے رپورٹ جاری کی ہے، جس میں نہ صرف زمینی حقائق پر سے پردہ ہٹایا گیا ہے بلکہ سیٹلائیٹ تصاویر کو بھی اس سے جوڑ کر واضح کر دیا ہے کہ تباہی کہاں کہاں اور کس قدر ہوئی ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق ایرانی فضائی حملوں نے مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی مقامات کو اس سے کہیں زیادہ نقصان پہنچایا جتنا امریکی حکام نے عوامی طور پر تسلیم کیا یا اس حوالے سے کم معلومات شیئر کیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جو معلومات شیئر کی گئیں ان میں 15........

© Mashriq