پشاور میں خوارج کی خود کش کارروائی، سکیورٹی اداروں کیلئے بڑا چیلنج
صوبائی دارالحکومت پشاور میں فیڈرل کانسٹبلری کے صدر دفتر کے دروازے پر خوارج کی خود کش کارروائی، اور اس کے بعد اندر داخل ہونے والے تما م دہشت گردوں کوموقع پرہی گھیر کر جہنم واصل کر دیا گیا اور ان کے مرکز میں داخل ہو کر کارروائی کرنے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ دہشت گرد خوارج اسلحہ ڈپو یا کسی دیگر حساس مقام تک خدانخواستہ پہنچ جاتے تو نقصان زیادہ ہونے اور ان پر قابو پانے میں مشکلات کا سامنا ہوتا۔
دستیاب ویڈیو فوٹیج سے اندازہ ہوتا ہے کہ خوارج کے حملہ آور زیادہ تربیت یافتہ نہیں بلکہ جلدباز جوانسال لڑکے تھے، جن کو استعمال کیا گیا اور انہوں نے مرکزی عمارت کی طرف آنے کی بجائے ڈھال لینے کو ترجیح دی، بہرحال صوبائی دارالحکومت کے مرکزی علاقے میں سکیورٹی فورسز کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ ایک مرتبہ پھر خطرات میں اضافہ کا حامل امر ہے۔
اگرچہ اس کی ذمہ داری ٹی ٹی پی کے خوارج کی جانب سے قبول نہیں کی گئی بلکہ ایک اور غیر معروف سی کسی تنظیم کی جانب سے قبول کی گئی ہے، پھر بھی اس کے کرتا دھرتا افغانستان ہی کے باشندے نکلے۔ ہمارے تئیں یہ اس لئے اہم نہیں کہ معروضی صورتحال میں خوارج اس امر کے متحمل نہیں ہوسکتے کہ وہ سخت ردعمل کا سامنا........





















Toi Staff
Gideon Levy
Penny S. Tee
Sabine Sterk
John Nosta
Mark Travers Ph.d
Gilles Touboul
Daniel Orenstein