menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

8.4 فی صد مہنگائی کا بم

13 0
previous day

جب کراچی کا ایک غریب رکشہ ڈرائیور روزانہ 1500 روپے کا پٹرول ڈلوانے کی بجائے 1950 روپے کا اب پٹرول ڈلواتا ہے تو اسے معلوم ہے کہ ہرمز پر ابھی تک حالات کشیدہ ہیں۔ اس لیے شاید کل اسے 2200 روپے دینا پڑ جائیں، اب اس کی بچت ہو یا نہیں۔ ادھر آبنائے ہرمز بند ہے یا کھلی ہوئی ہونے سے زیادہ پٹرول پمپ کی مشین اس کے لیے آبنائے ہرمز ہے، وہاں ہر گھنٹے بعد امریکی میزائل داغے جاتے ہیں اور یہاں ہر روز 5 یا 7 روپے کے گولے داغے جاتے ہیں۔

ان حالات کو دیکھتے ہوئے آئی ایم ایف نے اسلام آباد اور واشنگٹن سے بیک وقت 8.4 فی صد کا مہنگائی بم گرا کر آبنائے ہرمز سے بھی بڑا دھماکہ کر دیا تھا۔ بات یہاں پر 8.4 فی صد پر رکتی تو موقع غنیمت تھا لیکن ہم پچھلے مہینوں میں بجلی پٹرول کی بڑھتی قیمت کو دیکھتے ہیں تو دھچکا سا لگتا ہے جب عالمی منڈی میں تیل 72 ڈالر سے نکل کر 100 ڈالر فی بیرل سے آگے کی طرف گامزن تھا، تو مہنگائی 4.7 فی صد سے 6.2 فی صد ہو گئی اور اپریل میں تو مہنگائی 10.9 فی صد کو چھو گئی تھی۔ اب اگر حکومت اسی طرح روزانہ قیمت بڑھاتی رہے تو یہ 8.4 فی صد........

© Express News