menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Shehar e Barbad Ka Hafza

12 0
latest

ساتویں بار ڈاکٹر مبارک علی صاحب کو تہذیب کی کہانی کی جلد پیش کرنے گیا۔ یہ اب میرا معمول ہے کہ اُنھیں نئی جلد دینے جاؤں، اُنھیں حیران کروں اور شاداں کروں اور اُن کی خوشی پر فخر محسوس کروں۔ آج چار پانچ ماہ بعد جانا ہوا تھا کیونکہ گزشتہ دو ماہ تو عقلیت کا آغاز کو فائنلائز کرنے اور چھپوانے میں گزر گئے۔ یہ موقعہ کچھ باتیں کرنے کا بھی ہوتا ہے۔

ڈاکٹر صاحب پوچھ رہے تھے کہ ادبی رسائل وغیرہ تو شاید سب بند ہو گئے ہوں گے! میں نے کہا کہ جی بالکل، اب کوئی قابلِ ذکر ادبی رسالہ نہیں نکلتا اور نکلتا بھی ہے تو اُس کے مقاصد اور اغراض کچھ اور ہیں۔ کچھ جرائد تو الیکٹرانک فارم میں چلے گئے، کچھ جو چھپ بھی جائیں وہ بھی فروخت نہیں ہوتے۔ کسی دور میں تو اخبارِ جہاں جیسے رسالے تک باقاعدہ فروخت ہوتے........

© Daily Urdu