menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Apne Mohsino Ko Yaad Rakhein

13 0
latest

اپنے محسنوں کو یاد رکھیں

لوگ اپنے محسنوں کوسروں پراٹھاتے اوربٹھاتے ہیں مگر ہم وہ ظالم لوگ ہیں جواپنے محسنوں کوسروں پراٹھاناوبٹھاناتودوران کی تعریف کرنابھی مناسب نہیں سمجھتے۔ جولوگ اس ملک اورہمارے لئے اپنی جان تک داؤپرلگاکرکوئی کارنامہ سرانجام دیتے ہیں ان کانام لیتے ہوئے بھی پھرہمیں موت پڑتی ہے۔ ایک نہیں ہزاربارہم نے یہ بات دیکھی اورمحسوس کی ہے کہ احسان کے معاملے میں ہم ہمیشہ احسان فراموش نکلے ہیں۔

ہماری سب سے بڑی بدقسمتی یہ ہے کہ ہم احسان کابدلہ احسان سے نہیں دیتے۔ ذوالفقارعلی بھٹوسے لیکرڈاکٹرعبدالقدیرخان تک اورجنرل ضیاء الحق سے لیکرمیاں نوازشریف تک جتنے بھی قومی محسنوں نے ہم پراحسانات کئے خودسوچیں ہم نے اپنے ان محسنوں کے ساتھ کیاکیا؟ مودی کالٹکتاچہرہ ہویامشرق سے مغرب اورشمال سے جنوب تک سبزہلالی پرچم کی گونج اوراڑان ہو۔ جہاں بھی پاکستان کاسرفخرسے بلنددکھائی دیتاہے توواللہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان اورمیاں نوازشریف جیسے قوم کے عظیم محسن یادآنے لگتے ہیں۔ عیدسے اگلادن اٹھائیس مئی تھاجسے وطن عزیزمیں یوم تکبیرکے طورپرمنایاگیا۔

ہماری نئی نسل کوشائداس دن کے بارے میں علم نہ ہولیکن پاکستانی تاریخ کایہ وہ عظیم اورتاریخی دن ہے جس دن سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی قیادت میں پاکستان کاسرفخرہمیشہ کے لئے بلندہوا۔ 1998ء میں چاغی کے پہاڑوں میں ہونے والے کامیاب ایٹمی دھماکوں نے پاکستان کو دنیا کی ساتویں اور عالم اسلام کی پہلی ایٹمی........

© Daily Urdu