menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Istemar Ki Musalat Karda Jang Mein Khaleeji Mumalik Ki Mumkina Shamooliat

27 0
07.03.2026

استعمار کی مسلّط کردہ جنگ میں خلیجی ممالک کی ممکنہ شمولیت

امریکی و صیہونی حملوں کے بعد ایران نے جوابی حکمتِ عملی کے طور پر اسرائیل سمیت خطّے میں موجود امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانا شروع کیا ہے۔ ایران کی عسکری حکمتِ عملی بظاہر اس اصول پر قائم ہے کہ جن مقامات سے اس پر حملہ کیا جائے گا یا جہاں سے حملوں کی معاونت ہوگی، وہی مقامات جوابی کارروائی کا ہدف بنیں گے۔ اسی وجہ سے اب تک ترکی اور آذربائیجان میں موجود امریکی تنصیبات کو باقاعدہ طور پر نشانہ نہیں بنایا گیا، کیونکہ وہاں سے ایران پر براہِ راست حملوں کی واضح اطلاعات سامنے نہیں آئیں۔ البتہ ترکی کے بعض علاقوں میں ڈرون سرگرمیوں کی محدود خبریں ضرور سامنے آئی ہیں۔

دوسری جانب خلیجی ممالک میں موجود امریکی فوجی اڈّے ایران کی جوابی کارروائیوں کی زد میں آئے ہیں۔ اس پر بعض خلیجی حکومتوں نے شدید ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے ایران کو سخت دھمکیاں بھی دی ہیں۔ تاہم اصل سوال یہ نہیں ہونا چاہیے کہ ایران ان علاقوں میں موجود امریکی اڈّوں کو کیوں نشانہ........

© Daily Urdu