menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Iran Aur Burj Asad Walay Americi Sadar

34 0
12.04.2026

ایران اور برج اسد والے امریکی صدر

مجھے کیوں لگتا ہے کہ یہ مزاکرات کامیاب ہوں گے؟ ہوسکتا ہے میرا یہ اندازہ غلط بھی نکلے لیکن میرے اس اندازے کی وجہ کوئی اندرونی خبر یا سکوپ نہیں بلکہ اس کی ایک بڑی وجہ ان مزاکرات میں نائب صدر جے ڈی وینس ہیں جن کا برج اسد ہے۔

اگر تاریخی طور پر دیکھا جائے تو جب جب امریکہ پر ایسے صدر کی حکمرانی تھی جس کا برج اسد تھا اس نے اسرائیل، فلسطین سے لے کر ایران تک صلح صفائی اور ڈیل کی اور معاملات سدھارے۔

اگر آپ کو یاد ہو بل کلنٹن پہلے لیو Leo صدر تھے جنہوں نے 1993/94 میں اوسلو معاہدہ کرایا تھا اور وائٹ ہاوس میں یاسر عرفات اور اسرائیلی وزیراعظم کا تاریخی مصحافہ دنیا نے دیکھا جو ایک ناقابل یقین منظر تھا۔

پھر 2015 میں جب بارک اوبامہ صدر تھا تو ایران اور امریکہ کے درمیان طویل........

© Daily Urdu