menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Iqtidar Ki Musical Chair Aur Sisakti Zindagi

46 0
10.03.2026

اقتدار کی میوزیکل چیئر اور سسکتی ہوئی ریاست

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں "رجیم چینج" اب محض ایک اصطلاح نہیں بلکہ ایک ایسا زخم بن چکا ہے جو ہر چند سال بعد تازہ ہو جاتا ہے۔ قارئین اس بات سے بخوبی واقف ہیں کہ ہمارے ہاں اقتدار کی تبدیلی کبھی بھی سہل یا سادہ نہیں رہی۔ حالیہ برسوں میں جس طرح "رجیم چینج" کے بیانیے نے گلی کوچوں سے لے کر ڈرائنگ رومز تک کو میدانِ جنگ بنایا، اس نے یہ سوال کھڑا کر دیا ہے کہ کیا ان تبدیلیوں سے ریاست کو کوئی فائدہ بھی پہنچتا ہے یا یہ محض اقتدار کی میوزیکل چیئر کا ایک اور راؤنڈ ہے؟

جمہوری معاشروں میں حکومت کی تبدیلی کو ایک تعمیری عمل سمجھا جاتا ہے۔ یہ تصور کیا جاتا ہے کہ اگر ایک حکومت ڈیلیور نہیں کر پا رہی، تو آئینی تبدیلی کے ذریعے نئی قیادت ملک کو بحران سے نکالے گی۔........

© Daily Urdu