Kya Aap Jante Hain?
جب صدام حسین کی لاش اُن کی پھانسی کے بعد عوام کو دکھائی گئی تو چند لوگ آئے اور اُن کے جسم پر تھوکا، یہ سب عراقی شہری تھے، جب کہ اُن کی حفاظت پر مامور بارہ امریکی فوجیوں میں سے بیشتر کی آنکھیں نم تھیں۔
لیبیا کے قذافی (جن کو یاد کرکے اب لیبیا کے لوگ اشک بار ہو جاتے ہیں)کو ان کے ہم وطنوں ہی نے، جن میں ان کے سابق رفقا بھی شامل تھے، ذلیل کرکے مار دیا تھا۔
اندرا گاندھی کا انجام اس سے بھی زیادہ المناک تھا۔ وہ دشمن کی گولی سے نہیں، بلکہ اپنے ہی محافظ کی گولی سے ماری گئیں۔
شیخ مجیب الرحمن کے والد، شیخ لطف الرحمٰن کی میت قبر میں اتارنے والا شخص، وہی آدمی جو اُن کی والدہ کے انتقال پر........
