menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Kya Koi Surkh Line Khench Paye Ga?

40 0
03.03.2026

کیا کوئی سرخ لائن کھینچ پائے گا؟

اس موجودہ جنگ کو ایک اسلامی ملک پر اسرائیل اور امریکہ کی یلغار کہا جا رہا ہے جو کافی حد تک ٹھیک بھی معلوم ہوتا ہے جس کا کئی دہائیوں سے ایک تسلسل جاری ہے مگر اس سے اسلامی دنیا اور بالخصوص مشرق وسطیٰ نے کوئی سبق نہیں سیکھا یا پھر وہ اپنی علمی اور ٹیکنالوجی کے میدان میں محرومیوں کے سامنے بے بس ہیں سب اپنی جگہ ایک اٹل حقیقت ہے مگر افسوس اس بات پر ہے کہ ان کے دلوں کی حالت کو بھی اس ایمان کا درجہ نہیں کہا جا سکتا جس پر اللہ کی مدد اترنے کے وعدے ہیں۔

اور اِس کی سب سے بڑی وجہ نظریات کے اندر تفرقہ اور قول و فعل میں تضاد ہے جو ان کو مزید کمزور کرتا چلا جا رہا ہے اور جب تک ان کے معاملات اسلامی تعلیمات کی کَسوٹی پر پورے نہیں اترتے اس وقت تک اس آزمائش سے سرخرو ہونے کی کوئی امید لگانا بھی بیکار ہے۔

مگر اس یلغار کے سامنے ایران کی للکار میں شک کی گنجائش نہیں اور یہ للکار اِس وقت امت مسلمہ میں ایک ولولہ بن کر ابھر رہی ہے لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ان جذبوں اور ولولوں سے کیا اس یلغار کے سامنے کو سرخ لکیر کِھچ پائے گا یا نہیں؟

اس نقطے کو سمجھنے کے لئے صورتحال کے کچھ دوسرے پہلوؤں پر........

© Daily Urdu