menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Asal Azadi, Insan Ki Soch Aur Kirdar Mein Hai

27 0
12.05.2026

اصل آزادی، انسان کی سوچ اور کردار میں ہے

آزادی ایک ایسا لفظ ہے جسے ہر انسان پسند کرتا ہے۔ ہر شخص چاہتا ہے کہ وہ اپنی مرضی سے جئے، اپنے فیصلے خود کرے اور کسی کی ناجائز پابندی میں نہ رہے۔ آزادی میں سیاسی، سماجی، معاشی اور ذاتی آزادی شامل ہوتی ہے۔ سیاسی آزادی انسان کو اپنی رائے دینے کا حق دیتی ہے، سماجی آزادی معاشرے میں عزت کے ساتھ جینے کا حق دیتی ہے، جبکہ معاشی آزادی انسان کو اپنے پیروں پر کھڑا ہونے کا حو صلہ دیتی ہے۔ مگر اگر گہرائی سے دیکھا جائے تو ان سب میں سب سے اہم "ذاتی آزادی" ہے، کیونکہ جب تک انسان اپنے نفس، اپنی سوچ اور اپنی برائیوں سے آزاد نہیں ہوتا، تب تک وہ کسی بھی دوسری آزادی کا صحیح استعمال نہیں کر سکتا۔

آج کے دور میں آزادی کا مطلب اکثر غلط سمجھ لیا گیا ہے۔ خاص طور پر نوجوان نسل میں یہ سوچ بڑھتی جا رہی ہے کہ آزادی کا مطلب صرف بغیر روک ٹوک گھومنا پھرنا، ہر بات اپنی مرضی سے کرنا اور کسی کی نصیحت نہ ماننا ہے۔ لڑکے اور لڑکیاں دونوں یہ سمجھتے ہیں کہ اگر انہیں مکمل چھوٹ مل جائے........

© Daily Urdu