menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Jinnah Ka Pakistan: Khwab Aur Haqiqat

10 0
yesterday

جناح کا پاکستان: خواب اور حقیقت

قائداعظم محمد علی جناح نے پاکستان کو ایک ایسی ریاست کے طور پر دیکھا تھا جہاں قانون کی حکمرانی ہو، تمام شہریوں کو برابر کے حقوق حاصل ہوں اور ریاست مذہب، نسل یا زبان کی بنیاد پر کسی کے ساتھ امتیازی سلوک نہ کرے۔ 11 اگست 1947ء کی تقریر آج بھی اس وژن کی واضح عکاسی کرتی ہے، لیکن سوال یہ ہے کہ کیا ہم واقعی اس پاکستان کے قریب پہنچ سکے ہیں جس کا خواب قائداعظم نے دیکھا تھا؟

قیامِ پاکستان کے تقریباً آٹھ دہائیوں بعد بھی ملک کو گورننس، انصاف، تعلیم، صحت، معاشی ناہمواری اور سیاسی عدم استحکام جیسے مسائل کا سامنا ہے۔........

© Daily Urdu (Blogs)