menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Jamhuriat Waqai Behtareen Intiqam Hai

21 0
12.07.2026

جمہوریت واقعی بہترین انتقام ہے

ملک اس وقت مہنگائی، بے روزگاری، گرتی ہوئی معیشت، بوسیدہ صحت و تعلیم اور انصاف کے بحران سے گزر رہا ہے، مگر ہمارے منتخب نمائندوں کی ترجیحات کچھ اور دکھائی دیتی ہیں۔ تازہ ترین مثال یہ ہے کہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے ایک بل کی منظوری دی ہے جس کے تحت سابق ارکانِ پارلیمنٹ، ان کے شریکِ حیات اور 28 سال سے کم عمر زیرِ کفالت بچوں کو سرکاری (بلیو) پاسپورٹ جاری کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کمیٹی میں اس بل کی حمایت کی اور کہا کہ اسے آئندہ منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی جب ابھی حکومتی جماعت کے اراکین خیبر پختونخوا اسمبلی کی جانب سے موجودہ اور سابق ارکانِ اسمبلی اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے بلیو پاسپورٹ کی سفارشات سامنے آنے پہ طنزیہ طور پہ معترض تھے۔........

© Daily Urdu (Blogs)