menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Talaq (2)

15 0
17.07.2026

6: اسلام کی نگاہ میں رشتہ ازدواج ایک اہم رشتہ ہے اس لئے اسے بے پروائی سے اس پر ضرب نہیں لگائی جا سکتی۔ میاں بیوی کے درمیان کشیدگی اور اختلافات پیدا ہونے کی صورت میں ہرگز یہ نہ ہونا چاہیے کہ طلاقم طلاق ہو جائے یا ایسی ہی شدید کاروائی کی نوبت آجائے بلکہ یہاں تک ممکن ہو فریقین میں باہمی صلح کرانے کی کوشش کرنی چاہے جیسا کہ ارشاد باری تعالیٰ ہےکر لے خطرے کو کم سے کم کیا جا سکے۔

8: طلاق کے بے دریغ استعمال کو روکنے کے لئے ایک ہدایت یہ بھی دی گئی ہے کہ شوہر اپنی بیوی کو جو مال ایک بار دے چکا ہے طلاق کی صورت میں وہ اس میں سے کچھ بھی واپس نہیں لے سکتا۔ چونکہ عام طور پر یہ دیکھا گیا ہے جب انسان غصے کی حالت........

© Daily Urdu (Blogs)