menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Shukar

43 0
13.10.2026

شکر کی حقیقت نعمت کا تصور اور اس کا اظہار ہے۔ ناشکری نعمت کو بھول جا نا اور اس کو چھپانا ہے شکر کی تعریف یہ ہے کسی احسان و نعمت کی وجہ سے زبان دل یا اعضا کے ساتھ اس کی تعظیم کرنا ہے۔ خوشحالی میں شکر کرنے والا شاکر ہے جب کہ مصیبت میں شکر کرنے والا شکور ہے۔ ارشاد ات ربانی ہیں: پس تم مجھے یاد رکھو میں تمہیں یاد رکھوں گا اور میرا شکر اداکرتے رہو اور ناشکری نہ کرو (البقرہ 152)۔ اگر تم لوگ اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرواور خلوص نیت سے ایمان لے آؤ تو اللہ تعالیٰ کو کیا پڑی ہے کہ تمہیں عذاب دے جبکہ اللہ تعالیٰ بڑا قدر دان اور سب کچھ جاننے والا ہے (النساء147)۔

اور جب تمہارے رب تعالیٰ نے خبردار کر دیا تھا۔ اگر تم شکر گزاربنوں گے تو میں تمہیں اورز یادہ دوں گا اور اگر ناشکری کرو گے تو پھر میرا عذاب بھی سخت ہے (الابراہیم 7) اور جو کچھ بھی تم نے اللہ تعالیٰ سے مانگا وہ اس نے تمہیں دیا اور اگر اللہ تعالیٰ کی نعمتیں گننا چاہو تو نہ گن سکوگے، انسان تو ہے ہی بے انصاف اور نا شکرہ۔ (الابراہیم 34) اور جو اللہ تعالیٰ کے شکر گزار........

© Daily Urdu (Blogs)