menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Rawalakot Ke Baad: Aik Aisi Nasal Jisne Khof Ko Shikast De Di

17 0
previous day

راولاکوٹ کے بعد: ایک ایسی نسل جس نے خوف کو شکست دے دی

راولاکوٹ اور میرپور، آزاد جموں و کشمیر کے حالیہ سانحات میں جان کی بازی ہارنے والے تمام افراد اپنی اپنی جگہ قیمتی تھے۔ وہ اب صرف خاندانوں کی یادوں کا حصہ نہیں بلکہ اس عوامی تحریک کی تاریخ کا مستقل حوالہ بن چکے ہیں۔ ان میں قائداعظم یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی اسکالر اور نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے سرگرم رہنما اسامہ جمیل کی موت نے خاص طور پر ترقی پسند حلقوں کو گہرے صدمے سے دوچار کیا۔

میری اسامہ جمیل سے شناسائی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے زیرِ قیادت عوامی تحریک کے دوران ہوئی۔ ہماری آخری گفتگو کشمیر میں انٹرنیٹ اور موبائل سروسز کی بندش سے قبل ہوئی تھی۔ وہ جذباتی نعروں کا قائل نہیں تھا بلکہ سیاست، انقلابی تحریکوں اور عوامی مزاحمت کی تاریخ کا سنجیدہ طالب علم تھا۔ اس کی رائے تھی کہ اگر عوام کو اپنے معاملات پر حقیقی اختیار ملا تو وہ صرف حقِ حکمرانی ہی نہیں بلکہ اپنے وسائل پر حقِ ملکیت کا مطالبہ بھی کریں........

© Daily Urdu (Blogs)