menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Falkiyat Ki Tareekh (19)

8 0
latest

یونانی فلکیات اپنے عروج پر پہنچ چکی تھی۔ بطلیموس کا نظام علمی دنیا میں قبول کیا جا رہا تھا اور اس کی کتاب آنے والی نسلوں کے لیے بنیادی حوالہ بنتی جا رہی تھی۔ لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں تھا کہ دنیا کے دوسرے حصوں میں آسمان کا مطالعہ نہیں ہو رہا تھا۔ مختلف تہذیبوں نے اپنے اپنے حالات، ضروریات اور روایات کے مطابق فلکیات کو ترقی دی اور ان میں قدیم مصر کا مقام خاص طور پر نمایاں ہے۔

مصر کی تہذیب کی بنیاد دریائے نیل تھی۔ ہر سال آنے والا سیلاب ان کی زراعت، معیشت اور روزمرہ زندگی کا مرکز تھا۔ اس سیلاب کے وقت کا درست اندازہ لگانا ریاست کے لیے انتہائی اہم تھا۔ مصری علماء نے کئی نسلوں تک آسمان کا مشاہدہ کیا اور انہوں نے محسوس کیا کہ ایک خاص ستارہ ہر سال سورج طلوع ہونے سے کچھ پہلے مشرقی افق پر........

© Daily Urdu (Blogs)