menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Insano Ki Hukumat Aur Allah Ki Hukumat

29 0
02.07.2026

انسانوں کی حکومت اور اللہ کی حکومت

جہاں جرائم بڑھتے چلے جا رہے ہیں وہاں ہمیں ایسے انسان بھی ملتے ہیں جو ہمیں یہ امید دلاتے ہیں کہ برائی کے ساتھ اچھائی بھی اس پاک وطن میں موجود ہے ایک عظیم ماں کا بیٹا جس کی تربیت نے ایک بچی کی زندگی درندوں سے بچالی۔ وہ فوڈ پانڈا رائیڈر راولپنڈی بحریہ ٹاؤن فیز 7 سے گزر رہا تھا کہ اس کے کانوں میں ایک بچی کے رونے کی آواز آئی جب اس نے رک کر دیکھا تو دو لڑکے ایک بچی کی عزت وآبرو کے ساتھ کھیلنے کی کوششش کر رہے تھے ان کے پاس ہتھیار بھی تھے۔ اس نے وہی بائیک روک کر شور مچانا شروع کر دیا، لڑکوں کی دھمکیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے بشارت علی نے حاضر دماغی اور بہادری سے لوگ اکٹھے کر لئے اور اس بچی کو بچا لیا گیا۔

اس طرح کے بڑھتے ہوئے واقعات کو روکنے کے لئے قانون کا سختی سے نفاذ ضروری ہے اور قانون نافذ کرنے........

© Daily Urdu (Blogs)