menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Hum Kya Jawab Dein Ge?

23 0
23.06.2026

آج صبح ریس کورس میں میں اپنی بہنوں کے ساتھ واک کے لئے گئی۔ وہاں گوہر بٹ سے ملاقات ہوئی۔ گوہر بٹ کے وی لوگ مجھے بہت پسند ہیں کیونکہ وہ روایتی زبان میں معاشرتی نا ہمواریوں کا زکر کرتے ہیں اور "ما تڑ" کی اصطلاح استعمال کرتے ہیں۔ امیر اور غریب کے فرق کو نمایاں کرکے اس کے بارے میں بات کرتے چلے جاتے ہیں مجھے یہ اس لئے بھی اچھا لگتا ہے کیونکہ میں بھی ہمیشہ سے اس نا انصافی کو دیکھ دیکھ کر کڑھتی رہتی ہوں۔ دولت کی غیر منصفیانہ تقسیم اور اس پر قارون کی طرح یہ کہنا کہ میری دولت میری ہنر مندی کا نتیجہ ہے۔

میں اول دن سے یہ کہتی چلی آئی ہوں کہ یہ پاک وطن ہم نے لیا ہی اس لئے تھا کہ اس میں اللہ کا نظام قائم ہو وہ نظام جس کا زکر آج حضور ﷺ نے اپنے آخری خطبہ میں کیا تھا کہ آج کسی کالے کو گورے پر، عربی کو عجمی پر اور امیر کو غریب پر کوئی فوقیت حاصل ہے۔ زمانہ جہالیت کے تمام غلط تصورات آج میرے پاؤں تلے........

© Daily Urdu (Blogs)