menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Dr. Mahnoor Aur Bohat Se Doosre Waqiat

15 0
12.06.2026

ڈاکٹر ماہ نور اور بہت سے دوسرے واقعات

ہمارا معاشرہ کس نہج پر جا رہا ہے۔ پچھلے دنوں اوپر نیچے ایسے واقعات ہوئے ہیں جن کے متعلق بہت سے سوالات اٹھتے ہیں۔ ایک واقعہ تو کوئٹہ کی لیڈی ڈاکٹر ماہ نور پر تیزاب پھینکنے کا ہے، جس پر ایک لفٹ آپریٹر نے تیزاب پھینکا اور دوسرا واقعہ جھنگ میں ایک طالبہ کے ساتھ تین نوجونواں کی زیادتی کا ہے۔

اس وقت جو سب سے بڑا سوال اٹھتا ہے وہ تربیت کا ہے۔ ہم اپنی نوجوان نسل کی تربیت ٹھیک طرح سے نہیں کر پا رہے۔

ہم نے چھوٹے چھوٹے بچوں کے ہاتھوں میں موبائل دے رکھے ہیں اور کوئی روک تھام نہیں، بچوں کا جو دل چاہتا ہے وہ موبائل میں دیکھتے ہیں اچھا یا برا اس بات کی پرواہ کئیے بغیر اور بیشتر والدین اس بات میں تسلی محسوس کرتے ہیں کہ وہ کم از کم گھر کے اندر بیٹھے ہوئے ہیں، لیکن وہ جو کچھ دیکھ رہے ہوتے ہیں اور جس طرح ان کے اخلاق تباہ ہو رہے ہیں۔ ان کا ذمہ دار کون ہے؟

نوجوانوں کی تربیت کی ذمہ داری سب سے پہلے ماں باپ پر ہوتی ہے۔ پھر معاشرہ اور ریاست سب ذمہ دار ہیں۔ ہمارے نوجوان ریاست مدینہ........

© Daily Urdu (Blogs)