menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Jadeed Daur Ki Aik Mohlik Bimari

45 0
08.03.2026

جدید دور کی ایک مہلک بیماری

یہ ایک ایسی انسانی بیماری ہے جسے نظر انداز کر دیا گیا ہے۔ یہ پوری دنیا میں پائی جاتی ہے، متعدی ہے اور اس کا علاج کسی اور کے پاس نہیں، سوائے ہمارے اپنے۔

اس بیماری کا نام ہے، کاہلی۔

یہ ہمیں کسی وبائی مرض کی طرح اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے، تاوقتیکہ ہم اس کے خلاف اپنے اندر مزاحمت پیدا کریں۔ یہ مزاحمت پیدا ہوتی ہے حرکت سے اور اپنے سوچے سمجھے خود مختارانہ فیصلوں سے۔

کاہلی، امنگ اور صلاحیت کو ختم کر دیتی ہے۔

اگر ہم اپنے معاملات، طرزِ معاشرت یا حکومت کے معاملے میں سست پڑ جائیں تو یہ کئی نفسیاتی اور جسمانی مسائل کا باعث بن جاتی ہے۔ جب ہم کوشش کرنا، سوال اٹھانا، تنقیدی اور خودمختار سوچ اپنانا اور عقل و ضمیر کے مطابق جینا چھوڑ دیتے ہیں تو ہم ایک ڈھلان پر لُڑھکتے چلے جاتے ہیں۔

جدید ٹیکنالوجی نے آسائش کو کمال تک پہنچا دیا ہے۔ اب آپ کو خوراک، توانائی، دوا یا اخلاقیات کے بارے میں خود سوچنے کی........

© Daily Urdu (Blogs)