بلوچستان میں امن کی بحالی کے اقدامات
کور کمانڈرز کانفرنس میں اس امر کا ا عادہ کیا گیا کہ خضدار میں دہشت گرد حملہ بھارتی پشت پناہی سے چلنے والی پراکسیز کے ذریعے کیا گیا، شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، پاکستان کے عوام کا تحفظ مسلح افواج کی اولین ترجیح رہے گاایسا لگتا ہے کہ بالاخرقدرت نے پاکستان کو مشکلات سے نکالنے پرمبنی حالات پیدا کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی ابتداء آپریشن بنیان مرصوص میں بھارت کو ہزیمت سے دو چار کرنے سے ہوئی جبکہ دوسرا پاکستان اور........
© Mashriq
