menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

اعلیٰ فوجی خدمات کا صلہ

8 0
thursday

حکومت پاکستان نے معرکہ حق ‘آپریشن بنیان مرصوص کی اعلیٰ حکمت اور دلیرانہ قیادت کی بنیاد پرملک کی سلامتی کو یقینی بنانے اور دشمن کو شکست فاش دینے پر جنرل سید عاصم منیر نشان امتیاز ملٹری کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دے دی ہے وفاقی کابینہ میں کے اجلاس میں کہا گیا کہ حال ہی میں پاکستان تاریخ کے کٹھن مرحلے سے گزرا 6 اور 7 مئی 2025ء کی رات بھارت نے پاکستان پر بلا اشتعال اور بلاجواز جنگ مسلط کی پاکستان کی سول آبادی میں معصوم شہریوں ‘ بشمول خواتین اور بچوں کو نشانہ بنایا گیا یوں دشمن کی جانب سے پاکستان کی خود........

© Mashriq